برتھ کنٹرول

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - دوا وغیرہ کے ذریعے بچے زیادہ نہ ہونے دینا، بچوں کی پیدائش کو قابو میں رکھنا، ضبط تولید۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - دوا وغیرہ کے ذریعے بچے زیادہ نہ ہونے دینا، بچوں کی پیدائش کو قابو میں رکھنا، ضبط تولید۔